ملتان (صفدربخاری سے) ملتان یونین آف جرنلسٹس کا سینئر صحافی توقیر بخاری اور سینئر صحافیوں نوید شاہ اور نشید انجم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، ایم یو جے کے صدر رؤف مان ، جنرل سیکرٹری جاوید اقبال عنبر ، نائب صدور طارق انصاری ، مجاہد سلطان ، فنانس سیکرٹری رانا عرفان السلام ، جوائنٹ سیکرٹری شاہد سعید مرزا دیگر رہنماؤں و اراکین رضی الدین رضی، ڈاکٹر امجد بخاری ، جمشید رضوانی ، افتخار الحسن ، مظہر خان ، امجد سعید ملک ، شہادت حسین ملک، احتشام الحق ، شفقت بھٹہ ، طاہر ندیم ، عامر مشتاق ، زین العابدین ، ندیم شاہ ، محمود احمد چودھری ، مہر رضا سیال ، عبدالستار بلوچ ، شکیل احمد بلوچ ، صفدر بخاری ، تنویر گیلانی ، وسیم خان بابر ، عقیل چودھری ، طاہر لطیف ، شہزاد خان درانی ، محمد مظہر چودھری ، زینب گردیزی ، رانا عبدالروف ،آغا شاہد عظیم ،اختر شیخ ، ملک اعظم ، عمران میتلا ، جان شیر خان ،ارشد ملک، جہانگیر ترین ، نسیم یوسف ، سہیل چودھری ، رانا روہیل ، عباس ڈوگر ، عبدالحئی بلوچ ، سہیل قریشی اور رانا بلال نے کہا ہے کہ سینئر صحافی توقیر بخاری کی صحافتی فیلڈ میں گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ توقیر بخاری نے محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت کی بیٹ میں جو نام پیدا کیا وہ ناقابل فراموش ہے ۔ ایم یو جے توقیر بخاری لواحقین اور سینئر صحافیوں نوید شاہ اور نشید انجم کی والدہ کی وفات پر ان کے غم میں برابر شریک ہے اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے ۔