علی پور ( سمیع خان سے ) نواحی تھانہ خیرپورسادات کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ ، جوابی فائرنگ کے نتیجہ میں درجن سے زائد مقدمات میں ملوث اشتہاری ڈاکو مارا گیا تفصیل کے مطابق علی پور کے نواحی تھانہ خیر پور سادات اور تھانہ شہر سلطان پولیس نے مخبر کی اطلاع اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے سپر نمبر 4 پر چھاپہ مارا , جس سے ڈاکووں نے پولیس پر فائرنگ کر دی ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ، پولیس کی بھی حفاظت خود اختیاری میں فائرنگ ، فائرنگ سے ڈاکوؤں کا ایک ساتھی زخمی ہوگیا ، زخمی ڈاکو کو خیرپورسادات ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکو زخموں کی تاب نے لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ،ہلاک ڈاکو کی شناخت سجاول کے نام سے ہوئی ، پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک