کراچی : آج ملک بھر میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق  یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر ہو گی۔