ملتان: صدرمال پلازہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کینٹ ومعروف سماجی راہنماء اعجاز کریم صدیقی کے صاحبزادے نعمان اعجاز صدیقی کی  ولیمہ تقریب  کینٹ میں ہوئی جسمیں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ائی بی محمد افضل شیخ، سابق وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ حاجی فضل خان چانڈیو، ملک محمد خان، چوہدری طارق نیاز، سیدہمایوں اکبر، مرکزی تاجر راہنماء معظم وحید خواجہ ، چوہدری محمود علی ، غضنفر ملک ، عدنان اعجاز صدیقی ، عبداللہ اعجاز صدیقی، شہزاد سلیم صدیقی ، مسزخالدکریم صدیقی، شاہدکریم صدیقی، نعمان پرویز، ممبران کینٹونمنٹ بورڈ رانامحمداشرف، سید ثناءاکبر، سجاد بھٹی، اخترحسین، ملک قیصر، قاسم شاہ، ملک عامراعوان و سیاسی ، سماجی، تاجرشخصیات شریک تھیں۔