ملتان (صفدربخاری سے) شہر اولیاء سے تعلق رکھنے والی پرنسپل مس بینیش سعید قریشی نے ملتان ہی نہی بلکہ پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ کینٹ پبلک سکول و کالج کی پرنسپل مس بینیش کو ایشین ایجوکیشن کنسلوو کی جانب سے تھائ لینڈ میں ایئر آف دی پرنسپل کا ایوارڈ دیا گیا ۔۔۔۔۔اس سے پہلے پرنسپل مس بینیش قائد اعظم گولڈ میڈل بھی حاصل کر چکی ہیں ۔۔۔اس موقع پر پرنسپل مس بینیش قریشی کا کہنا تھا کہ مجھےایشیا کی بہترین ماہر تعلیم اور پرنسپل کے لیے منتخب کیا گیا ہے .مجھے فخر ہے کہ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہوں ۔ بیسٹ پرنسپل کا ایوارڈ ملنا میرے لئیے اعزاز کی بات ہے ۔۔یہ سب ماں باپ کی دعاوں اور میری محنت کا نتیجہ ہے ۔