9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ ،،، گرفتار پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشدو دیگر کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
bbc news urdu نے Saturday، 11 November 2023 کو شائع کیا.
لاہور : 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشدو دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشگردی لاہور میں نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،پولیس نے یاسمین راشد، اعجازچودھری اور محمود الرشید کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو عدالت میں پیش کیا،عدالت نے ملزمان کو 25 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ٹیگز:-