تہران: دشمن کی زمینی کارروائی پر سخت جواب دیا جائے گا : ایرانی کمانڈر
bbc news urdu نے Thursday، 2 April 2026 کو شائع کیا.
تہران : ایرانی کمانڈر انچیف نے ہدایت جاری کی ہے کہ اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان میں سے ایک بھی زندہ واپس نہیں جانا چاہیے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر انچیف جنرل امیر حاتمی اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو دشمن کی نقل و حرکت انتہائی درستگی کے ساتھ مانیٹر کرنے کی ہدایت جاری کی۔ جنرل امیر حاتمی نے ہدایت دی کہ امریکا اور اسرائیل کی سرگرمیوں پر لمحہ بہ لمحہ نظر رکھی جائے تاکہ کسی ممکنہ زمینی کارروائی کا بروقت جواب دیا جا سکے۔اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان کا ایک بھی آدمی زندہ بچ کر نہیں جانا چاہیے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 318
Visit Yesterday : 558
This Month : 6311
This Year : 70030
Total Visit : 175018
Hits Today : 10259
Total Hits : 983249
Who's Online : 3























