بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.0اور گہرائی 25کلومیٹر ریکارڈ
bbc news urdu نے Sunday، 5 October 2025 کو شائع کیا.
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0اور گہرائی 25کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلومیٹر مغرب میں تھا۔زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے
ٹیگز:-





































Visit Today : 91
Visit Yesterday : 538
This Month : 15655
This Year : 15655
Total Visit : 120643
Hits Today : 226
Total Hits : 485769
Who's Online : 5























