آئی پی پیز کے لائسنسوں کی میعاد کب تک ہے ؟ حیران کن تفصیلات
bbc news urdu نے Thursday، 26 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : آئی پی پیز کے لائسنسوں کی میعاد کب تک ہے ۔۔؟ اس حوالے سے حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جہاں کچھ غیرفعال خودمختار پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز) کمپنیاں اربوں روپے کیپسٹی چارجز کی مد میں لے رہی ہیں وہاں بعض آئی پی پیز کے لائسنس کی میعاد 2051ءاور 2052ء تک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض آئی پی پیز کے لائسنس کی میعاد 2051ءاور 2052ء تک ہونےکےا انکشاف سے ایسالگتا ہے عوام مزید اڑھائی سے3دہائیوں کے دوران ان کمپنیوں سے مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدوں کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 226
Visit Yesterday : 369
This Month : 11432
This Year : 59268
Total Visit : 164256
Hits Today : 7162
Total Hits : 817260
Who's Online : 5






















